204۔ موت کا سفر

نَفَسُ الْمَرْءِ خُطَاهُ اِلٰی اَجَلِهٖ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۷۴) انسان کی ہر سانس ایک قدم ہے جو اسے موت کی طرف بڑھائے لئے جا رہا ہے۔ انسان پیدا ہوا تو سانس لینا شروع کی، ہر سانس اپنے سے پہلی سانس کی فنا و موت ہے اور یوں جن سانسوں کو ہم زندگی سمجھتے ہیں وہ … 204۔ موت کا سفر پڑھنا جاری رکھیں